عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی

ورلڈ بینک نے پاکستان میں بجلی مزید مہنگی کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے لائن لاسز کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتیں مزید بڑھانے کی مخالفت کی ہے۔ نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا کہ بجلی مزید مہنگی کرنے کی ضرورت … عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی پڑھنا جاری رکھیں